Header Ads Widget

جہلم میں اسلحہ کے زور پر بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کا نام آصف ہے

 جہلم میں اسلحہ کے زور پر بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ۔




بی ایس نیوز اردو کے مطابق 13 سالہ بچی سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔




پولیس کے مطابق ملزم لڑکی ہیں کہ محلے میں رہتا تھا 




پولیس کے حق کہنا ہے کہ ملزم پر دو ماہ قبل اسلحہ کے زور پر لڑکی سے زیادتی کرنے کا الزام ہے ۔



ملزم نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہی محلے کے ہیں لڑکی سے میری دوستی تھی ۔



پولیس نے مزید بتایا کہ ابتدائی بیان میں ملزم کا کہنا تھا کہ لڑکی کی رضامندی سے یا ان دونوں ملتے رہے ۔

Post a Comment

0 Comments