Header Ads Widget

Latest news headlines urdu

 تہران میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افراد جاں بحق متعدد لاپتہ ۔




۔۔۔۔۔۔۔

۔تہران ایرانی دارالحکومت کے مغرب میں واقع گاؤں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے 



غیر ملکی میڈیا ایران کے سرکاری ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت تہران کے قریب گاؤں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔




جب کہ گاؤں میں کئی کئی فٹ تک مٹی جمع ہوگئی ہے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ امام ابو داؤد کا مزار بھی لینڈ سلائڈنگ اور سلوک کی وجہ سے میں آکر افراد زخمی 14 افراد کی تلاش کے لیے کس کی ہے ۔






ایرانی حکام نے شہریوں کو مزید موسلا دھار بارش سے متعلق خبردار کیا ہے اور شہریوں کو پہاڑی علاقوں اور دریا کے قریب علاقوں سے دور رہنے کی درخواست کی ہے ۔



_______________________________


مزید پڑھیں ۔

Post a Comment

0 Comments