Header Ads Widget

اگر زرداری اور شجاعت لڑائی چاہتے ہیں تو پھر اب لڑائی ہے چوہدری حسین الہی کا پیغام

 اگر زرداری اور شجاعت لڑائی چاہتے ہیں تو پھر اب لڑائی ہے چوہدری حسین الہی کا پیغام ۔







لاہور مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی چودھری سجاد کے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے چوہدری حسین الٰہی نعت زرداری اور چوہدری شجاعت کے خلاف لڑائی کا علان کردیا ۔



پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد حسین الہی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر زرداری اور چودھری شجاعت علی چاہتے ہیں تو پھر اب ہماری لڑائی ہے ۔





ہم عمران خان اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں ۔




اللہ نے چاہا تو ہم ڈٹ کر کھڑے رہیں گے کیا حال ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے خط لکھ کر قافلے کو ہدایت کی تھی کہ وہ حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب کے لیے ووٹ دیں ۔




اسی خط کے بنا پر ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے رولنگ دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کے حق میں کاسٹ کیے گئے قافلے کے دس ووٹوں کو مسترد کردیا ۔





Post a Comment

0 Comments