Header Ads Widget

عمران خان کو دھمکی پر ایمل ولی کے خلاف مقدمے کی درخواست

 عمران خان کو دھمکی پر ایمل ولی کے خلاف مقدمے کی درخواست ۔







عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی پر تحریک انصاف کے رہنما کو عمر ایوب نے ایمل ولی خان کے خلاف تھانہ سیکٹریٹ میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دے دی ۔






میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا ہے کہ اے این پی کے سربراہ مولوی خان نے عمران خان کو جان سے مارنے کی بات کی ۔



پی ٹی آئی مغیر جمہوری عمل کی طرف شروع ہوچکی ہے اور لوگوں کو ٹھکانے لگانے کی سازش کر رہے ہیں ۔




انہوں نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز وزارت داخلہ میں درخواست دے دی ہیں ۔



عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اس لیے سکیورٹی دی جائے عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ایم ہاؤس میں بیٹھ کر یہ لوگ عمران خان کو ٹھکانے لگانے کی بات کر رہے ہیں ۔



ہم عمران خان کے دفاع سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں ۔



موجود وزیر اعظم سی ڈی اے کی حدود تک کے وزیراعظم ہیں  

۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ایک پرامن اور ملک میں پھیلی ہوئی جماعت ہے 



_____________________________________________

BS News Urdu 


More .....  



_____________________________________________

Post a Comment

0 Comments