Header Ads Widget

خاموش رہنے کے اتنے زیادہ فائدے کے آپ جان کر حیران رہ جائیں گے

 خاموش رہنے کے اتنے زیادہ فائدے کے آپ جان کر حیران رہ جائیں گے ۔






میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوئے چند دنوں سے جو سیکھا ہے وہ خاموش رہنا ۔



کوئی دل دکھائیں خاموش ہو جاؤ ۔



کوئی آپ کے بارے میں غلط بات کریں ۔


خاموش ہو جاؤ ۔



رونے کو دل چاہے خاموش ہو جاؤ ۔


ماضی کے دکھ دن رات کے کسی بھی پہر آپ کو رلانے آئے خاموش ہو جاؤ کوئی آپ کو آپ کی آخری حد تک درست آئے تب بھی خاموش ہو جاؤ ۔



آپ کا دل ان شکر کے سجدوں میں کہیں رہ جائے گا اور اصل میں آپ کو احساس ہوگا کہ خاموش ہو جانے کس قدر بہتر ہے گلے شکوے کرنے سے ۔



_____________________________________

BS NEWS URDU 

_____________________________________

MORE. . 

_____________________________________

Post a Comment

0 Comments