Header Ads Widget

عمران خان نے تین معاملات پر سیاستدانوں کے ساتھ مذاکرات پر رضامندی کی ہے سہیل وڑائچ نے دعویٰ کردیا

 عمران خان نے تین معاملات پر سیاستدانوں کے ساتھ مذاکرات پر رضامندی کی ہے سہیل وڑائچ نے دعویٰ کردیا ۔




اسلام آباد سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر سیاسی مذاکرات کروانے کے لیے کردار ادا کرنے کا کہہ سکتے ہیں ۔



ڈی ایس نیوز اردو کے مطابق سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے صحافی انصار عباسی کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اور سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کی گزشتہ روز عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی ۔





ہماری یہ بات بھی ہوئی تین معاملات ہیں جن پر سیاستدانوں میں مذاکرات ہونے چاہیے ۔



ایک الیکشن اور الیکشن ریفارمز دوسرا ایجنڈا اور تیسرا معاملہ آرمی چیف کی تعیناتی کا شامل ہے ۔



یہ ایسی چیز ہے جو کہ الیکشن سے قبل تا ہونی چاہیے ملاقات میں عمران خان نے بھی ان تین معاملات پر مذاکرات کے لئے رضا مندی ظاہر کی ۔



اس بات کا امکان ہے کہ عمران خان جلد ہی صدر مملکت کو خط لکھیں گے اور ان سے سیاسی مذاکرات کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے کہیں گے ۔



یا کسی اور نیوٹرل سطح پے یہ مذاکرات ہو لیکن مذاکرات کی راہ ہموار ہونے چاہیے ۔


_____________________



مزید پڑھیں ۔

Post a Comment

0 Comments