Header Ads Widget

BS News Urdu headlines in urdu

 عوام سے تعلقات خوشگوار نہیں ہیں بڑی مشکل سے رشتہ دار کے گھر رات .گزار دعا زہرا کا عدالت میں موقف






بی ایس نیوز اردو لاہور کی عدالت کے حکم کے بعد دعا زہرہ دا رل منتقل کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں عدالت نے بتایا کہ دعا زہرہ کے بیان کی روشنی میں انہوں نے دارالامان بھیجنے کا حکم دیا ہے





دعاء زہرا نے عدالت کو درخواست دی تھی کہ انہیں اپنے والدین اور دیگر افراد کی جانب سے جان کا شدید خطرہ ہے








اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں بی ایس نیوز اردو کی جانب سے ان کا درخواست میں موقف تھا کہ ان کے تعلقات اپنے خاوند کے ساتھ بھی خوشگوار نہیں ہے ہے اور انہوں نے بڑی مشکل سے اپنے رشتہ داروں کے گھر رات گزاری ہے










بھی آج نیوز اردو کی جانب سے بتایا گیا لاہور کی عدالت کے حکم کے بعد دعا زھرا دارالامان منتقل کر دیا گیا ہے

Post a Comment

0 Comments