Header Ads Widget

Rates Dollor Us Pakistan Rupees

 روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ سعودی ریال کی قدر کیا رہی ہے 







پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ روا کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی جاری ہے






اسٹیٹ بینک آپ پاکستان کے مطابق بدھ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 1.15 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا اور اضافے کے بعد اس کی نئی قیمت کی 184 روپے ہوگئی ہے


خیال رہے کہ رواں ہفتے پیر سے لے کر آج تک روپے کے مقابلے میں مجموعی طور پر ڈالر کی قیمت 38 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے





بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر سنتالیس امارتی درہم پچاس برطانوی پاؤنڈ 241 کویتی دینار 608 عمانی ریال 483 بحرینی دینار 493 اور یورو کی قدر 201 روپے ہے






دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 183 اور قیمت فروخت 150 روپے ہے 20 اپریل کو اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت 48 اور فروخت روپے امارتی درہم کی قیمت تقریباً جا اور قیمت فروخت پچاس روپے ہے





Post a Comment

0 Comments