سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت ختم ہونے کے بعد شروع کی گئی اپنی رابطہ عوام مہم کو سوشل میڈیا پر لانے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرق حبیب کے مطابق چیئرمین عمران خان نے بدھ کو رات دس بجے ٹویٹر اس پر براہ راست مخاطب ہوں گے
فرخ حبیب کے اعلان کے مطابق عمران خان کی ٹویٹ ریسپیز کی زبانی مسابقوں ڈاکٹر ارسلان خالد اور سوشل میڈیا پر تنقید
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ عمران خان اپنے کسی مہم کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں ماضی میں وہ ایسا کر چکے ہیں البتہ یہ پہلا موقع ہے کہ عمران خان ٹوئٹر کے ذریعے اپنے حامیوں سے رابطہ کر رہے ہیں
عمران خان کی سپیچ کے اعلان پر تبصرہ کرنے والے پارٹی ورکرز نے اس پر خوشی کا اظہار کیا توقع ظاہر کی کہ یہ ٹویٹر کی سب سے بڑی تیز ہو گئی
نئی کابینہ میں شامل افراد کا سابقہ قابینہ سے موازنہ
پاکستان میں منگل کو وفاقی کابینہ کے ناموں کے اعلان کے بعد وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا کر ذمہ داریاں سنبھال لیں تو سوشل میڈیا نے نئی ذمہ داریوں سے متعلق ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا
پاکستان تحریک انصاف کے حامی ٹویٹس فکسنی کابینہ میں شامل افراد کے مقدمے اور سابقہ کابینہ میں کارگر دی گئی جبکہ حکومتی اتحاد کے حامی افراد سابق کابینہ کے ارکان کی غلطیوں کو نمایاں کرتے رہے
کابینہ سے متعلق وفاقی وزیر برائے قومی صحت مقرر کیے گئے عبدالقادرپٹیل وزیراعظم کے مشیر مقرر کیے گئے اور چودھری اور وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کا خصوصی تذکرہ کیا گیا
0 Comments