Header Ads Widget

Latest News Headlines

 عمران خان کی امریکی کانگریس وومن الحان سے ملاقات سازش کے موقع پر بات ہوئی?





 عمران خان کی امریکی کانگریس وومن الحان سے ملاقات سازش کے موقع پر بات ہوئی?


امریکی کانگریس و من الان عمر نے بدھ کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ان کے گھر ملاقات کی ہے.


?الہان عمر بدھ کی صبح پاکستان پہنچی تھیہ


عمران خان کی امریکی امریکی کانگریس ویمن سے ملاقات ایک ایسے وقت سامنے آئی جب پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی آئی آپ نے

 حکومت گرانے کا الزام امریکہ پر لگا رہی تھی.

سوشل میڈیا کی صارفین کی جانب سے اب اس ملاقات پر تبصرے کیے جا رہے ہیں




احمد قریشی کا ایک ٹوئٹ پر لکھا کے سابق وزیراعظم مران خان جب امریکی اور پاکستانیوں کے درمیان ملاقاتوں کو مداخلت اور سازش کہتے ہیں ایک امریکی قانون ساز کی اپنی جماعت کے لیے اپنی حمایت کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں.




Post a Comment

0 Comments