Header Ads Widget

Lucky Month of Stars

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ مہینہ کیسا گزرے گا



برج حمل۔ سیارہ مریخ۔ 21 مارچ سے 20 اپریل


آپ کے گھریلو میں جو بھی کشیدگیاں پریشانیاں چل رہی تھی اب اس کے خاتمے کا وقت ہے آپ ان معاملات سے نکل جائیں گے۔ خاص طور پر اس وقت کے امور پر اب بہتری آئے گی۔



جو لوگ کسی بندے صغیرہ کو محسوس کر رہے تھے وہ خود کو اس سے آزاد سمجھیں آج سے ہی آپ کو اندازہ ہو جائے گا انشاءاللہ


برج ثور۔ سیارہ زہرہ۔ 21 اپریل سے 20 مئ






وراثت کے معاملات جو برسوں سے خراب تھے اور اس کا حل نہیں نکل رہا تھا اب وہ بہتری کی جانب جا رہے ہیں۔




سب کو اس کا حق ملے گا ویسے بھی اس معاملے میں دیر نہ کریں اچھا موقع ہاتھ سے نکل جائے گا۔







Post a Comment

0 Comments