Header Ads Widget

دو اہم ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا

 دو اہم ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا کل عیدالفطر منائی جائے گی۔









سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید عید بروز پیر کو ہوگی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی





اسی طرح سعودی عرب میں تیس روزے پورے ہوں گے اور یکم شوال بروز پیر کو ہوگی۔ پاکستان محکمہ پیشگوئی نے عید الفطر منگل کو ہونے کا امکان دیا ہے۔




دوسری جانب سنگاپور میں شوال کا چاند نظر آگیا اس کے علاوہ کل آسٹریلیا میں بھی عید منانے کا کا اعلان کر دیا گیا





مزید پڑھیں


Post a Comment

0 Comments