Header Ads Widget

عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد

عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی






پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماء جہانگیر ترین عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

۔


جہانگیر ترین نے وطن پہنچنے کے بعد بی ایس نیوز اردو چینل سے گفتگو کے بعد کہا ان کی وطن واپسی ڈاکٹروں کی کی ہدایت کے مطابق ہوئی



 صحت یابی کے لیے دعا کرنے کے لئے ہم سب کا مشکور ہوں جانگیر ترین



ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ جلد سیاسی اختلافات کے لیے جلد اپنے ساتھیوں کے ساتھ مشکور ہوں گے


یاد رہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے حالیہ الیکشن میں جہانگیرترین گروپ کے کے ارکان نے پی ٹی آئی کی حمایت کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کے مقابلے میں حمزہ شہباز کی حمایت کی


جانگیر ترین پاکستان کے اہم ترین رہنما اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کے ساتھ ہی رہے




لودھراں سے تعلق رکھنے والے جانگیر ترین 2011 میں عمران خان کی پارٹی میں شامل ہوئے پھر آہستہ آہستہ ان کے قریبی دوست بنتے گئے



حکومت بننے کے بعد وزیراعظم نے مختلف تاسک فورسز قائم کی جس میں وزیراعظم نے ایف آئی اے سے انکوائری کروائیں تو جہانگیر ترین کی شوگر ملزبھی چینی بحران کا قرار پائی






اس کے بعد عمران خان نے جہانگیر ترین سے عہدہ واپس لینے کے بعد حکومت سے علیحدہ کردیا  اور ان کے خلاف ایف آئی اے میں کیس درج ہو گئے

پھر وہ طویل عرصہ بالکل چپ اور پارٹی سے دور رہے


 یہی سیم کے بعد عمران خان کے تعلقات خراب ہونا شروع ہو گئے 





Post a Comment

0 Comments