Header Ads Widget

Headlines Imran khan Lahore jalsa

 ڈپٹی کمشنر لاہور عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب کرنے کا مشورہ




 ڈپٹی کمشنر لاہور عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب کرنے کا مشورہ


تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور نے چیئرمین عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے خدشات کے باعث جلسے گاہ آنے کے بجائے ویڈیو لنک  کے ذریعے خطاب کرنے کا مشورہ دیا



پی ٹی آئی کے مینار پاکستان کی تیاریاں عروج پر تفصیل کے مطابق مینار پاکستان تحریک پاکستان کے فروشوں کی بڑھیا تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلسے کے لیے 18 فٹ لمبا 24 فٹ چوڑا سٹیج تیار کیا گیا ہے جبکہ جلسہ گاہ میں لائٹس لگانے کا کام بھی جاری ہے




عمران خان کل 21 تاریخ کو مینار پاکستان پر جلسے گاہ میں تشریف لائیں گے





کل ملک بھر میں دو بجے سے لیکر شام 7 بجے تک انٹرنیٹ سروس معطل رہنے کا امکان پی ٹی اے




مزید پڑھے




Post a Comment

0 Comments