Header Ads Widget

Breaking News for Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر آٹا سستا کردیا گیا ہے


وفاقی حکومت نے آٹے کی سپلائی کا پنجاب بھر میں یکساں نظام لاگو کر دیا فلور ملز صرف دس کلو آٹا چار سو پچاس روپے میں دستیاب تھا اب پنجاب بھر میں دستیاب ہوگا



پہلے صرف رمضان بازاروں میں دس کلو آٹے کا تھیلا 450 میں دستیاب تھا محکمہ خوراک فلور ملز کو 16سو روپے فی من پر گندم دے گا پنجاب بھر میں دس کلو آٹا 450 روپے میں دستیاب ہوگا



بلاول بھٹو کا بطور وزیر خارجہ حلف اٹھانے کا مشروط فیصلہ!





بلاول بھٹو نے حلف اے این پی او محسن کی کابینہ میں شمولیت سے مشروط کر دیا ۔



پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہے.


ڈی ایس ایل پورٹ کے مطابق بلاول بھٹو نے بطور وزیر خارجہ حلف اٹھانے کا مشروط فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں قبل ازیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ نون چیرمین پیپر پارٹی کو وزیر خارجہ بنا کر کابینہ .میں شمولیت کی خواہش مند ہے






!مزید اور پڑھیں

Post a Comment

0 Comments