آج مینار پاکستان پر سابق وزیراعظم عمران خان جلسہ عام سے خطاب کریں گے








اب سے کچھ ہی دیر بعد جناب عمران خان صاحب سٹیج پر تشریف لائیں گے


خواتین کو جلسے میں جانے سے روک رہے ہیں پولیس والے

پی ٹی اے کی جانب سے کیبل پر اے آر وائے نیوز کو بلاک کردیا گیا








بلاول بھٹو کا آج لندن میں نواز شریف سے ملاقات




عمران عمران خان لاہور جلسے میں پہنچ چکے ہیں