Header Ads Widget

News Headlines bsnewsurdu

 دعا زہرا سے رابطہ بتا کیسے ہوا

شوہر ظہیر احمد نے بتا دیا


.....................



کراچی سے لاپتہ ہو کر پاکپتن سے ملنے والی دعا زہرہ رات شوہر سے احمد سے پبجی گیم کے ذریعے ہوا....



لاہور دعا زہرا سے رابطہ کیسے ہوا شوہر  ظہیر احمد کا بیان سامنے آگیا بی ایس نیوز کے مطابق دعا زہرا کے شوہر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دعا اور میرا رابطہ گیم کے ذریعے ہوا اور پچھلے تین سال سے ہمارا رابطہ تھا..


.......




ظہیر احمد نے کہا ہے کہ دعا زہرا کراچی سے خود آئی ہے دعا نے میرے گھر کے باہر آ کر مجھے میسج کیا وہ رینٹ کی گاڑی پر آئی تھی




.........





ظہیر احمد کا کہنا تھا کہ میرے گھر والے گھر والے بھی چاہتے تھے کہ دعا کے گھر والے رضامند ہو لیکن دعا کے گھر والوں نے شادی کے لئے مثبت جواب نہیں دیا اسی وجہ سے خود اپنا گھر چھوڑ کر آ گئے کچھ دیر قبل دعا زہرہ نے والد پر لاہور میں واقع گھر میں کچھ گنوا کی کوشش کا الزام عائد کرتے ہوئے لاہور کی سیشن کورٹ میں والد کے خلاف درخواست دائر کی تھی




.........





بتایا گیا ہے کہ دعا زہرا ندارت میں اپنے والد کے خلاف ہراسمنٹ کی درخواست دی جس میں استدعا کی عدالت کو والدہ کو وہ کزن کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے کیوں کہ میں نے اپنی پسند سے شادی کی ہے اور خاوند کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں کہ کراچی کے علاقے میں ہونے والی لڑکی پولیس نے پاکپتن سے تاویل میں لے لیا اپنے بیان میں کہا کہ میں اپنی مرضی سے گھر سے آئی ہوں میرے گھر والے زبردستی شادی کسی اور سے کروانا چاہتے ہیں وہ مجھے مارتے تھے جس پر میں راضی نہیں ہوئی اپنی مرضی سے آیا ہوں کسی نے نہیں کیا جب کہ گھر سے کوئی قیمت نہیں لائے گھر والے میری عمر غلط بتارہے ہیں میری عمر 18 سال اپنی مرضی سے کی ہے


.............










اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں






Post a Comment

0 Comments