Header Ads Widget

Headlines Panjab Assambly me voting

 Headlines Panjab Assambly me Voting jari



پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری



پنجاب اسمبلی جنگ کا میدان بن گیا



پیچھے سے آواز آرہی تھی اسے جان سے مار دوں پرویز الہی




شہباز شریف نے سازش کے تحت حملہ کروایا پرویز الہی

سانس رک گئی تھی آکسیجن لگوانی پڑیں پرویز الہی

مونس الہی کی گفتگو ایک بزرگ پر حملہ کیا گیا ہمت ہے تو ہم سے لڑو



لوس مزاری کو دھکے دیئے لوٹے کی برسات کی گئی

پولیس کی ایوان میں انٹری چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ارکان میں دھکم دھکا پولیس سے مقابلہ  پی ٹی آئی سپوٹر

نون لیگ کے ارکان نے پی ٹی آئی کے ارکان کو مار مار کے اسمبلی سے باہر نکالا

پی ٹی آئی کی ارکان خواتین ڈائجسٹ پر چڑھ کر بیٹھ گۓ

ڈپٹی اسپیکر کا آج ہی وزیر اعلی کا چناؤ کا اعلان

ڈپٹی سپیکر کا حملہ عدالتوں پر حملہ ہے بلاول بھٹو

ماضی میں سپیکر کی کرسی کی توہین ہوئی بلاول بھٹو'




Thanks For Visiting More Hedlines👇.


















Post a Comment

0 Comments