Header Ads Widget

9 Pm Headlines

عمران خان کا آج کراچی میں پرجوش جلسہ]




فواد چودھری کا ہر چار گھنٹے بعد وزیراعظم تبدیل کرنے کا مشور



ایک لڑکا امریکا میں اپنا کام چھوڑ کر پاکستان عمران خان کی محبت میں کراچی جلسے میں پہنچا



حمزہ شہباز 197 آؤٹ لے کر پاکستان کا وزیر اعلی منتخب


چوہدری پرویز الہی کو کوئی ووٹ نہیں ملا

باغ جناح میں پی ٹی آئی کا پنڈال سج گیا


پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر بھی حملہ

پی ٹی آئی کا کراچی میں جلسہ عمران خان صاحب کراچی پہنچ گئے


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کراچی پہنچ گئے

کراچی کے مزدور اپنی بیوی کو چھوڑ کر عمران خان کے جلسے میں پہنچ گئے

پر عمران خان کے ماسک لگائے

بھوکے رہ کر بھی عمران خان کا ساتھ دیں گے مزدوروں کا اعلان





پاکستان تحریک انصاف کے صدر شفقت محمود اور جنرل سیکٹری راجا سرفراز ہمایوں زیر صدارت لاہور منانے پاکستان کے جلسے کے حوالے سے میٹنگ ہوئی

جس میں گوجرانوالہ کے ٹکٹ ہولڈر کے ہمراہ شرکت کی اور جلسے کے متعلق لائحہ عمل طے کیا



ماہ رمضان میں نماز جمعۃ المبارک کے درمیان اسرائیلی فوجیوں کے حملے

اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا

فلسطینیوں پر گولیاں اور گیس آنسو پر بھی چلائے









MORE HEADLINES VISIT THE SITE 👇










Post a Comment

0 Comments