Header Ads Widget

ایک بزنس مین کی کہانی

 ایک بزنس مین کی کہانی ۔



کراچی کے ایک بزنس مین کے ہاں ایک امریکی مہمان آ ٹھہرا بزنس مین اگلے دن اسے شہر گھمانے کے لیے لے گیا ۔



شراب فیصل ایک عمارت دیکھ کر ایک امریکی نے بولا یہ کون سی عمارت ہے بزنس میں نے فخر سے کہا کہ یہ سی بریز 20 منزلہ ہے ۔




امریکی بولا کے معمولی بات ہے ایسی عمارت امریکہ میں 20 دن میں بن جاتی ہیں ۔



آگے آ کر امریکی نے ایک اور عمارت کے متعلق پوچھا بزنس میں نے بتایا کہ کاشف سنٹر ہے 20 منزلہ ہے یہ امریکی نے پھر کہا کہ ایسی عمارت امریکہ میں ہر پندرہ دنوں میں بنتی ہیں ۔



گاڑی آئی چندریگر روڈ پر پہنچی تو امریکی نے 24 منزلہ عمارت حبیب بینک پلازہ کی طرف اشارہ کیا اور پوچھا یہ کون سی عمارت ہے ؟




بزنس مین جو پہلے ہی جلا ہوا تھا احساس کرتے ہوئے عمارت کی طرف دیکھا اور الجھن آمیز لہجے میں کہا معلوم نہیں صبح تک یا نہیں تھی ۔



_________________________________

BS NEWS URDU 
__________________________________

Post a Comment

0 Comments