Header Ads Widget

انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ 17 افراد جاں بحق

 انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ 17 افراد جاں بحق








انڈس ہائی وے ماہی جند کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم میں 17 افراد جان کی بازی ہار گئے.




بی ایس نیوز اردو کے مطابق کوٹری میں جامشورہ انڈس ہائی وے کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے تصادم میں 17 افراد جان کی بازی ہار گئے اطلاع ملتے ہی رضاکار اور پولیس کی ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی. تاہم پانچ افراد موقع پر ہی دم توڑ چکے تھے.





جب کہ 18 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور12 مزید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے


مسافر وین میں جاں بحق ہونے والے افراد پیشہ مزدور تھے جو کہ مزدوری کرنے کے لیے کراچی جارہے تھے جبکہ ٹرک سیون کی طرف جا رہا تھا. حادثے میں زخمی ہونے والوں کے حالات بہت ہی نازک ہے 





حادثے میں چھ افراد کو سول ہسپتال حیدرآباد میں منتقل کر دیا گیا







مزید پڑھیں






Post a Comment

0 Comments